Advertisement
Advertisement
Advertisement

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کی شادی عالیہ کی جگہ کس سے کرنا چاہتے تھے؟

Now Reading:

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کی شادی عالیہ کی جگہ کس سے کرنا چاہتے تھے؟

بھارت کے معروف اداکار رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار رشی کپور کا اپنے بیٹے رنبیر کی شادی کے لئے انتخاب کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک لڑکا تھا۔

Image

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپورکی شادی عالیہ بھٹ نہیں بلکہ رنبیر کے قریبی دوست آیان مکھرجی سے چاہتے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے 2018 میں رنبیر اور ان کے بیٹے کے بہترین دوست فلمساز آیان مکھرجی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور تجویز دی تھی کہ وہ دونوں شادی کریں۔

Advertisement

رشی کپور چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کرے۔

واضح رہے کہ رنبیر کپور اور آیان مکھرجی نے ایک ساتھ فلم ’’ویک اپ سڈ‘‘ میں کام کیا تھا اور اسی دوران ان کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی چلی گئی۔

دوسری جانب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ دوستی سے زیادہ ہے اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرچکے ہیں۔

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی محبت میں سماج اور خاندان جیسی کوئی رکاوٹ بھی حائل نہیں بلکہ ان کے رشتے کو دونوں کے خاندانوں کی جانب سے گرین سگنل بھی مل چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر