پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقراء عزیز اسرائیلی جارحیت کے رکنے پر فلسطین کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر غیر ملکی خبر رساں ادارے کی غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اقراء عزیز نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میری دعا ہے کہ ہمیں پھر کبھی اس طرح کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اداکارہ نے لکھا کہ یہ غیر انسانی تھا، میں گزشتہ 11 دن میں ضائع ہونے والی تمام جانوں کے لیے دعا گو ہوں اور بہتر مستقبل کی امید کرتی ہوں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں 232 فلسطینی شہید، 1900سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ حماس کے حملوں میں 12 اسرائیلی بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
