Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہی خاندان کی 3 ملکاؤں نےایک ہی ہار کیوں پہنا؟ وجہ جان کہ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے

Now Reading:

شاہی خاندان کی 3 ملکاؤں نےایک ہی ہار کیوں پہنا؟ وجہ جان کہ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے

شاہی خاندان کی ملکائیں لباس کے ساتھ زیورات پہننے میں بھی ایک خاص ذوق رکھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے متعارف کرائے گئے کپڑوں اور جیولری کے ڈیزائنز فیشن بن جاتے ہیں۔

خاص بات یہ ہے کہ شاہی ملکاؤں کے لباس اور جیولری ان کی اگلی کئی نسلوں میں پہننے میں کوئی عیب نہیں سمجھا جاتا، ملکہ الزبتھ دوم ہوں یا پھر شہزادی ڈیانا یا پھر کیٹ مڈلٹن، سب ہی نے کئی موقوں پر سالوں پرانی جیولری اور لباس پہنے جو انتہائی دیدہ زیب تھے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں۔

کچھ عرصہ پہلے شہزادے چارلس کی آخری رسومات پر کیٹ مڈلٹن نے ایک ہار پہنا، جس پر سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی اور ہر جگہ تین ملکاؤں کی ایک ساتھ تصویر وائرل ہوئی اور لکھا گیا کہ یہ وہ ہار سے جو ملکہ الزبتھ سے کیٹ مڈلٹن تک تین ملکاؤں نے پہنا۔

تین ملکاؤں کے ایک ہی ہار مختلف مواقعوں پر پہننے کی وجہ یہ تھی کہ یہ 4 اسٹرینڈ پرل ہار ملکہ الزبتھ کا ہے، جس کے درمیان میں لگا ہوا موتی ان کو جاپانی حکومت کی جانب سے تحفے میں دیا گیا تھا اور ملکہ نے اس کو اپنے لئے تیار کروایا تھا، لیکن بعد میں انہوں نے ڈیانا کو اپنی پسند کے مطابق پہننے کے لئے دیا تھا، اور اب ڈیانا کے بعد وراثت میں یہ ہار کیٹ مڈلٹن کو ملا، جس کے بعد یہ ہار آنے والی نسل سے ان کی بہو کو ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر