
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حفیظ جالندھری کی اہلیہ خورشید حفیظ کی نمازجنازہ لاہورمیں ماڈل ٹاؤن جی بلاک میں واقع مسجد میں ادا کی گئی ہے۔
حفیظ جالندھری کی مرحومہ بیگم کی نمازجنازہ میں عزیزوں اوراہل علاقہ نے شرکت کی ۔
حفیظ جالندھری کی اہلیہ کو مقامی قبرستان میں سپرخاک کیا گیاہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement