Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Now Reading:

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حفیظ جالندھری کی اہلیہ خورشید حفیظ کی نمازجنازہ لاہورمیں ماڈل ٹاؤن جی بلاک   میں واقع مسجد میں ادا کی گئی ہے۔

حفیظ جالندھری کی مرحومہ بیگم کی نمازجنازہ میں عزیزوں اوراہل علاقہ نے شرکت کی ۔

حفیظ جالندھری کی اہلیہ کو مقامی قبرستان میں سپرخاک کیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر