Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرخارجہ کا ایف سی جوانوں کی شہادت پر اظہارافسوس

Now Reading:

وزیرخارجہ کا ایف سی جوانوں کی شہادت پر اظہارافسوس
وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے دہشت گردی کے واقعات میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ملک کی حفاظت اور فرائض کی ادائیگی میں اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ  دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

وزیر خارجہ نے شہداء کے اہل خانہ اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کیلئے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر