
بھارت میں آج مزید 2 لاکھ 8 ہزار افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2.71 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 172 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 3.11 لاکھ سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اس نئے وائرس نے بھارتیوں کو دگنی خوف میں مبتلا کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News