Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان  کو کیسے بچوں کی خواہش ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

سارہ خان  کو کیسے بچوں کی خواہش ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ نے بچوں کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے بتایا کہ جڑواں بچوں کی خواہش مند ہوں اور یہ خواہش مجھے شادی سے پہلے سے ہے۔

سارہ خان حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔

پروگرام میں میزبان نے سارہ خان سے حاملہ ہونے کی وائرل خبروں سے متعلق سوال کیا۔جس پر سارہ خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسی خبر شیئر نہیں کی ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے بتایا کہ اس حوالے سے جب میں خود بات کرنا چاہوں گی تو زیادہ ٹھیک ہوگا۔

Advertisement

سارہ خان نے بتایا کہ والدین سے متعلق پوسٹ بلا مقصد شیئر کی گئی تھی۔

اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلک میرا اب بہت خیال رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ فلک ہر وقت میرے لیے کچھ بھی کھانے پینے کے لیے لے آتے ہیں کیوں کہ مجھے کھانے پینے کا بہت شوق ہے اور فلک کو مجھے کھلانے کا شوق ہے۔

سارہ خان نے بتایا کہ انہیں شادی سے پہلے سے جڑواں بچوں خواہش ہے لیکن اولاد ﷲ کی دین ہے، جو بھی ہو چاہے لڑکی یا لڑکا، بس دعا ہے کہ صحت مند ہو۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 17 جولائی کو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر رشتہ ٔ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر