
حادثے کا شکار
مظفر آباد کے علاقے ضمن آباد میں مسافر وین حادثہ میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زیادہ ترمسافروں کا تعلق چکوٹھی اور کھلانا سے تھا۔
اس ضمن میں پولیس کا کہنا تھا کہ وین حادثہ میں تین بچوں سمیت 11 افراد جان بحق ہوئے ہیں،جبکہ 3 بچوں سمیت 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔
پولیس کے مطابق تین میتوں کو عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائیسز پہنچا دیا گیا ہے جبکہ پانچ مسافروں کی میتں سی ایم ایچ پہنچا دی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News