Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کا معاملہ، شیخ رشید کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کا معاملہ، شیخ رشید کا بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ  شیخ رشید نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کے معاملے پر بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرنل (ریٹائرڈ) میرعجم خان درانی کو ڈی جی نادرا سندھ کے عہدے سے فوری ہٹا دیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کے حکم پر چیئرمین نادرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ نے غیرملکیوں کو شناختی کارڈ دینے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا اعلان کیا تھا۔

یاد رہے کہ غیرملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کے الزام میں نادرا سندھ کے 20 سے زائد افسران و اسٹاف زیر حراست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر