Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کبریٰ خان کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Now Reading:

اداکارہ کبریٰ خان کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

Advertisement

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  کبریٰ خان آسمانی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

کبریٰ خان کی جانب بسے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں بتایا کہ یہ ان کا پچھلے سال کی عید کا جوڑا ہے لیکن پچھلے سال کسی وجہ سے وہ یہ لباس زیب تن نہیں کر سکی تھی  تاہم اس بار انہوں نے وہ لباس زیب تن کر لیا ہے۔

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر