Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبہ اکتوبر تک مکمل کر لیا جائیگا،عاصم باجوہ

Now Reading:

ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبہ اکتوبر تک مکمل کر لیا جائیگا،عاصم باجوہ
عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبہ اکتوبر تک مکمل کر لیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبے پر کام حتمی مرحلے میں ہے۔

اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ چودہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر ساحلی ایکسپریس وے پہلے ہی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ باقی چار اعشاریہ پانچ کلومیٹر ساحلی شاہراہ زیر تعمیر ہے اوراس کا 92 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ منصوبے سے براہ راست دو ہزار ملازمتیں فراہم کی گئیں، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر اکتوبر 2021 میں مکمل ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
حج آپریشن کا آغاز کل سے شروع ہوگا
پاکستان کا پہلا قمری مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعاون پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر