Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا

کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث بجلی کی طلب 3200 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ لوڈشیڈنگ سے مثتثنی علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نارتھ کراچی، نیو کراچی، گلشن اقبال، پی آئی بی کالونی، ملیر، کورنگی اور لیاری کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کے ای کا کہنا ہے کہ کراچی کو 3000 میگاواٹ سے زائد بجلی  فراہم کی جارہی ہے جبکہ  کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 1100 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے ۔

ترجمان کے ای کا دعویٰ ہے کہ کے الیکٹرک کے جنریشن پلانٹس سے 1100 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے اور نجی پاور پلانٹس سے 220 میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی طلب و رسد میں فرق 780 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان کے الیکٹرک نے بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ بجلی چوری اور کنڈوں پر ڈال دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر