
ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو حمزہ شہباز کے لئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement