Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، راحت فتح

Now Reading:

عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، راحت فتح

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے مداحوں سے عید کی چھٹیاں گھر پر گزارنے کی اپیل کردی ہے۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے عیدالفطر کے موقع پر مداحوں کے لیے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کورونا ایس او پیز پر توجہ دینے کو کہا۔

گلوکار نے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ عید کی خوشیاں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے منائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار، جنرل اسمبلی اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، فرانسیسی صدر نے اسرائیل کو ناکام قرار دے دیا
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر