
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگو ہیں۔
اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرمسجد الاقصٰی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یا اللہ کشمیر، فلسطین کو آزادی اور دنیا کے تمام مسلمانوں کوشیطان کے شر اور دشمنوں سے تحفظ عطا فرما۔
نیلم منیرنے لکھا کہ ہم تیرے بغیر بے بس ہیں یا اللہ ، براہ کرم ہمارے روتےہوئے بچوں اور مایوس ماؤں کو سنیں۔
اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں مزید لکھا کہ یا اللہ ہمیں غموں سے آزادی دے اور ہمیں مظالم سے بچالے۔
نیلم منیرنے فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کےلیے لکھا کہ یا اللہ شہید ہونے والوں کو جنت میں جگہ عطا فرما۔
اداکارہ نیلم نے انسٹاگرام پوسٹ کے اختتام میں لکھا کہ یا اللہ ہمیں اچھا مسلمان بنا دے اور پوری دنیا میں اسلام کو سربلندی عطا فرما۔
انہوں نے مزید لکھا کہ یا اللہ ہمیں دنیا اور آخرت کو بھلائی عطا فرما، آمین۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News