وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے استقبال کیا۔
سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ امن و امان کے حوالے سے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر آمد
ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے استقبال کیا
Advertisementرینجرز ہیڈ کوارٹر میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفننگ
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائنگے ۔ pic.twitter.com/1EKEJdc06T
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 26, 2021
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ امن و امان کے حوالے سے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر آمد ہوئی۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے رینجرز ہیڈ کوارٹر میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفننگ بھی دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News