Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی : لیاقت آباد کی رہائشی عمارت میں سلینڈر دھماکا

Now Reading:

کراچی : لیاقت آباد کی رہائشی عمارت میں سلینڈر دھماکا

Security personnel and rescue workers are seen amid the debris of a multi-storey building that was damaged after an explosion in Pakistan’s port city of Karachi on October 21, 2020. (Photo by Asif HASSAN / AFP)

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبرنو میں رہائشی عمارت کی پانچویں منزل میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  سلیندڈر  پھٹنے کے باعث عمارت کی بالائی منزل کی چھت اور دیواریں گر گئ ہیں جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ سمیت  2  افراد جاں بحق ہوگے ہیں۔

واضح رہے کہ حادثے  میں متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر