Advertisement
Advertisement
Advertisement

نااہل لیگ صرف باتوں کی حد تک جمہوری ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

Now Reading:

نااہل لیگ صرف باتوں کی حد تک جمہوری ہے، ڈاکٹر شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ صرف باتوں کی حد تک جمہوری ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کا احترام کرنے والے سپریم کورٹ پر حملے نہیں کرتے۔

شہباز گِل نے کہا کہ گھٹیا لوگ قانون کا مزاق اڑا کر لندن میں عیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد خاقان قانون کا بھاشن اسحاق ڈار کو پڑھائیں ،اسحاق ڈار غریب عوام کے حق پر ڈاکا مار کر مفرور ہیں۔

ڈاکٹر شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے میاں کے ضمانتی چھوٹے میاں خود بھی فرار ہونے کی کوشش میں سرگرداں ہیں جبکہ موصوف نے بڑے بھائی کو واپس لانے کے لئے ضمانت دی مگر میاں مفرور آئے ہی نہیں۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ علاج کے لئے باہر جانے والوں نے سب کچھ کیا مگر علاج نہ کروایا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ موصوف کے خلاف سات ارب روپے کے آمدن سے زیادہ اثاثوں کا کیس چل رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر