Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانی کے نئے لُک نے صارفین کو حیران کر دیامانی

Now Reading:

مانی کے نئے لُک نے صارفین کو حیران کر دیامانی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان سلمان ثاقپ شیخ عرف مانی نے اپنے نئے لُک سے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔

اداکار مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

مانی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا

اداکار اور میزبان سلمان ثاقپ شیخ عرف مانی کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار بوڑھے نظر آرہے ہیں اور کافی مشکل سے پہچانے جا رہے ہیں۔

اداکارمانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جانے والی ویڈیو پر کوئی کیپشن نہیں دیا ہے۔

Advertisement

البتہ یہ ویڈیو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ مانی اسکرین پر پھر سے اپنے کسی منفرد انداز میں نظر آنے والے ہیں۔

دوسری جانب اداکار مانی کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے منفرد کرداروں اور مزاحیہ ڈراموں میں اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔

واضح رہے کہ اداکار مانی نے ٹی وی روڈ شوز کی میزبانی سے شہرت حاصل کی اور انہیں پاکستان میں روڈ شوز کی بنیاد رکھنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر