Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا نے معروف ٹک ٹاکر سے منگنی کر لی

Now Reading:

جنت مرزا نے معروف ٹک ٹاکر سے منگنی کر لی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے معروف ٹک ٹاکر سے منگنی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک اسٹار عمر بٹ سے منگنی کر لی ہے۔

حال ہی میں کچھ ٹک ٹاک اسٹار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تو کچھ  نے منگنی کی تاہم اب ہر دل عزیز اداکارہ اور ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا نے بھی منگنی کر لی۔

جنت مرزا اور ٹک ٹاکر عمر بٹ کا نام اکثر ایک ساتھ سنا گیا تاہم جنت مرزا سے سوشل سائٹ پر ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کی بات پکی ہو گئی ہے؟

Advertisement

صارف کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے (بی پی) یعنی بات پکی لکھ کے جواب دیا۔

Tik Tok Star Jannat Mirza Is Now Engaged To Umer Butt

واضح رہے کہ جنت کو ان ویڈیوز سے شہرت ملی جو وہ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی ہیں۔

دوسری جانب جنت مرزا جلد ہی ایک فلم میں بھی نظر آئیں گی۔

جنت مرزا کو پاکستان کا سب سے مشہور ٹک ٹاکر کہا جاتا ہے اور ان کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر