
چین کے صوبے یونان میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکا جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعے کے روز پیش آئے ہیں۔
واضح رہے کہ چین زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (سی ای این سی) نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں لوگوں کو “عمارتوں سے دور رہنے” کی تلقین کی ہے۔
ابھی تک کسی کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement