Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کو تحفظ کی ضرورت ہے، اسدعمر

Now Reading:

سندھ پولیس کو تحفظ کی ضرورت ہے، اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو تحفظ کی ضرورت ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پولیس ناکام ہوچکی ہے، رینجرز کنٹرول سنبھالے، سندھ حکومت نے صرف کرپشن ہی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں اربوں روپے کا پیکج نظر نہیں آتا، کرپشن کی وجہ سے صوبے کی حالت خراب ہے اور سندھ میں الگ صوبے کا مطالبہ صورتحال خراب کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کو تحفظ کی ضرورت ہے، جو اپنا تحفظ نہیں کر سکتی وہ عوام کا تحفظ کیا کرے گی؟

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ گندم، گنے، چاول اور مکئی کی بمپر فصل ہوئی ہے اور بڑی صنعتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ایکسپورٹ میں بھی 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور، پاکستان کا خوشی کا اظہار
ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
پاکستان کا عراق سے مزید 12سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
نائب وزیراعظم بنانا وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسحاق ڈار
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر