
معروف بھارتی اداکار مارن عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی مقامی فلم نگری کے معروف 48 سالہ اداکار مارن میں گزشتہ دنوں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گھر پر ہی قرنطینہ میں تھے۔
A gem of a person who gave his 100% in everything he did! Heartfelt condolences to #maran Anna's family and friends. @beemji @arya_offl @K9Studioz #RIP pic.twitter.com/aAOLPT56SH
— Neelam Productions (@officialneelam) May 12, 2021
طبیعت خراب ہونے پر انہیں چنئی کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مارن کے انتقال پر بھارتی فلم نگری میں سوگ کی فضا قائم ہے۔
تاہم متعدد اداکاروں کی جانب سے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ مارن نے کئی سپر ہٹ فلمیں کی ہیں جن میں سے متعدد فلموں میں معاون اداکار کا کردار ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News