ترکی نے جون میں ہونے والی توانائی کانفرنس میں اسرائیلی وزیر توانائی یووال ستینتز کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق ترکی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج اور غزہ کے معصوم شہریوں پر میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی وزیر توانائی کو ترکی آنے سے منع کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement