Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی شدہ جوڑے کے کامیاب تعلق کے پیچھے کیا راز ہے؟

Now Reading:

شادی شدہ جوڑے کے کامیاب تعلق کے پیچھے کیا راز ہے؟
شادی کے دوسرے روز دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا شکار

کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے پیچھے کیا راز چھپا ہوتا ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق شریک حیات اگر آپ کا دوست ہو زدواجی زندگی کو زیادہ خوش باش بنایا جا سکتا ہے۔

تحقیق میں ایسے جوڑوں کو شامل کیا گیا تھا جو 15 سال سے ایک ساتھ خوش باش زندگی گزار رہے تھے۔

کامیاب شادی شدہ گزارے جانے والی زندگی سے متعلق تحقیق میں جوڑوں سے کامیابی کے راز کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر اکثر نے جواب دیا کہ ان کا شریک حیات ان کا بہترین دوست بھی ہے۔

جبکہ کچھ نے یہ جواب دیا کہ شریک حیات کو ایک انسان کے طور پر پسند کرتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے شریک حیات سے گہری اور مستحکم دوستی نہ صرف زندگی کو خوش باش بناتی ہے بلکہ اس سے جذباتی، جسمانی اور ذہنی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ تحقیق میں بتایا گیا کہ دوستی پر مبنی محبت، قربت کا احساس اور مشترکہ مفادات جوڑوں کا اطمینان بڑھاتا ہے۔

جبکہ جوڑوں میں اچھی دوستی انہیں ایک دوسرے سے قریب لاتی ہے اور وہ زندگی میں زیادہ اطمینان محسوس کرتے ہیں۔

دوسری جانب تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ اپنے بہترین دوست سے شادی کرنے سے مردوں کے مقابلے میں خواتین کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

لیکن خیال رہے کیونکہ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ اوسطاً مردوں کے مقابلے میں بہت کم خواتین شریک حیات کو اپنا بہترین دوست تصور کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر