
وٹامن ڈی کی کمی ختم کرنے کا موثرعلاج دریافت کر لیا گیا ہے۔
ایک تحقیق میں 25 ہائیڈرو آکسی وٹامن ڈی 3 دریافت کیا گیا ہے جو کہ وٹامن ڈی کی کمی کے شکار لوگوں کے علاج میں کافی مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ طریقہ علاج بالخصوص ان مریضوں میں بہت کامیاب ہوسکتا ہے جو کہ مٹاپے میں مبتلا ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا جسم چربی کو تحلیل نہیں کرتا۔
یہ مریض اکثر وٹامن ڈی کو اپنے جسم میں جذب کرنے میں مشکل کا سامنا کرتے ہیں اور ان دونوں قسم کے مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی خطرات کو بڑھا دیتے ہیں۔
اس تحقیق کے مصنف پروفیسر آف میڈیسن، فزیولوجی اینڈ بایو فزکس، مالیکیولر میڈیسن، پی ایچ ڈی، مائیکل ایف ہولیک جو کہ بوسٹن یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن سے منسلک ہیں۔
انکے مطابق یہ نیا طریقہ علاج ان مریضوں کے لیے کافی مفید ثابت ہوسکتا ہے اور یہ جسم میں موجود چکنائی کو تحلیل نہیں کرتا اور فربہہ افراد میں خون کی سطح کو 25 ہائیڈرو آکسی وٹامن ڈی کو برقرار رکھتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News