
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام جارحیت نہیں بلکہ بقا کا نشان بن گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 28 مئی ہمیں نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں ہمیشہ سناتا رہے گااور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا پائیدار امن کی جانب ایک قدم تھا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ ہمیں فخر ہے اس عظیم کام کے لئے اللّہ تعالیٰ نے نواز شریف کو چنا۔
28 مئی ہمیں نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں ہمیشہ سناتا رہے گا۔ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا، پائیدار امن کی جانب ایک قدم تھا۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام جارحیت نہیں بلکہ بقا کا نشان بن گیا اور ہمیں فخر ہے کہ اس عظیم کام کے لئے اللّہ تعالیٰ نے نواز شریف کو چنا۔ pic.twitter.com/a0t2UzwnKg
Advertisement— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 28, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News