
کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شاہراہ فیصل پر موجود بڑے ہوٹل کے خلاف سندھ حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ہے۔
ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق نجی ہوٹل کے ہال روم کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے عوامی شکایات پر نجی ہوٹل کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ڈی سی ساؤتھ نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر نجی ہوٹل کے ہال روم کو سیل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News