Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

Now Reading:

منال خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جمعتہ الوداع  کے دن اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

نورا فتیحی کی انوکھے لباس میں کرکٹ سیکھنے کی ویڈیو وائرل

کینیڈ میں پیدا ہونے والی بھارتی اداکارہ اور ڈانسر اکثر اپنی تصاویر...

انسٹا اور حقیقی زندگی میں کیا فرق؟ایمن خان نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی انسٹا گرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

منال خان نے ماضی کی کعبہ شریف کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی کہ ایک بار پھر وہ کعبہ شریف کو دیکھے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ منال خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں منال خان نے انسٹاگرام پر اپنے 7 ملین فالوورز کے لیے خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

اداکارہ منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان کیک کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 جبکہ اُن کے اردگرد رنگ برنگے غبارے بھی موجود ہیں۔

منال خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ اب ہم 7 ملین ہوگئے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے تمام مداحوں سے بہت محبت کرتی ہوں۔

اداکارہ نے اپنی کیپشن میں سوالیہ انداز اپناتے ہوئے پوچھا کہ وہ ویڈیو میں کیا کہہ رہی ہیں کیونکہ ویڈیو کی آواز نہیں ہے۔

Advertisement

منال خان کی جانب سے کیے جانے والی سوال پر اداکارہ کے مداح نے جواب دیا کہ اداکارہ منال کیک کے اوپر سے تمام موم بتیاں ہٹانے کا بول رہی ہیں۔

دوسری جانب منال خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زیادہ تر اپنے نت نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کے بعد منال خان بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

 انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں میں عائزہ خان خان سر فہرست ہیں، ایمن خان دوسرے نمبر پر فائز ہیں جبکہ صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس سے قبل  اداکارہ منال خان کی بہن ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام فالوورز کی حقیقت بتائی تھی۔

ایمن خان نے ایک شو میں بتایا تھا کہ میں نے انسٹاگرام پر اس وقت اکاؤنٹ بنایا تھا جب ایپ پر بہت کم لوگوں کے اکاؤنٹ ہوا کرتے تھے اور میرے فالوورز آہستہ آہستہ بڑھے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ میرے انسٹاگرام فالوورز 100 فیصد اصلی ہیں، پتا نہیں کیوں لوگ اس پر سوالات اٹھاتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا تھا کہ میں نے کبھی بھی انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیے جانے والے کونٹینٹ (مواد) کی منصوبہ بندی نہیں کی۔

انہوں نے بتایا تھا کہ ایسا بھی وقت ہوتا ہے جب میرے پاس انسٹاگرام پر پوسٹ کرنے کے لیے تصویریں ہی نہیں ہوتیں اس لیے میں انسٹاگرام پر تب ہی پوسٹ کرتی ہوں جب میرے پاس کچھ ہوتا ہے اور یہی میرے لیے کارآمد ثابت ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر اداکارہ عائزہ خان آتی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 81 لاکھ فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر