ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ہرجگہ اورہرشکل میں دہشتگردی کی ہمیشہ مذمت کرتا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے افغان صوبے لوگرمیں دہشت گردی کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغان صوبے لوگر میں دہشتگرد واقعے کی مذمت کرتا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان قیمتی جانوں کے کھونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News