
ہالی ووڈ کی ایکشن فلم’فاسٹ اینڈ فیوریس9 ‘کئی ممالک میں ریلیز کردی گئی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریس9 روس اور مشرق وسطیٰ میں ریلیز کردی گئی ہے۔
برطانیہ اور امریکا میں فلم 24 اور25 جون کو ریلیز کی جائے گی۔
فاسٹ اینڈ فیوریس9 کی اداکارہ چارلیز تھیرون نے کہا ہے کہ فلم جنوبی کوریا میں ریلیز ہوگئی ہے۔
اداکارہ چارلیز تھیرون نے مداحوں سے فلم دیکھنے کا بھی کہا۔
فلم فاسٹ اینڈ فیوریس9 کو دیکھنے والےشائقین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News