Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکاس فاتک عرف ہندوستانی بھاؤ گرفتار

Now Reading:

وکاس فاتک عرف ہندوستانی بھاؤ گرفتار

وکاس فاتک عرف ہندوستانی بھاؤ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے 13 ویں سیزن میں شریک ہندوستانی بھاؤ کو ممبئی پولیس نے شیو جی پارک میں احتجاج کرنے اورکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستانی بھاؤ نے کورونا کے باعث بچوں کے امتحانات ملتوی کرانے کیلئے اور فیسوں میں کمی کیلئے احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

ہندوستانی بھاؤ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج میں ہندوستانی بھاؤ شرکت کے لیے ایمبولینس میں شیوجی پارک پہنچے تو پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

تاہم اس موقع پر بھی بھاؤ نے بچوں کے امتحانات نہ لینے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا تھا بعدازاں پولیس نے طلبہ کے دباؤ پر بھاؤ کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر