Advertisement

این اے 249 ضمنی الیکشن، فافن نے رپورٹ جاری کردی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے این اے 249 میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔

فافن کی رپورٹ کے مطابق این اے 249 میں ووٹر ٹرن آوٹ 21.6 فیصد رہا،ووٹر ٹرن آؤٹ رمضان اور گرم موسم کے باعث کم رہا۔

فافن کے نمائندوں نے 27 پولنگ  اسٹیشنوں پر گنتی کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک پولنگ اسٹیشن پر پولنگ اور سیکیورٹی اسٹاف نے گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرنے کی اجازت نہیں دی، پولنگ اسٹاف  نے 27 میں سے 4 پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو مہیا نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق پولنگ اسٹاف نے سات پولنگ اسٹیشن کے باہر فارم 45 نہیں لگایا،تین پولنگ اسٹیشن پر اسٹاف نے فارم 45 فافن کے نمائندوں کو فراہم نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
Next Article
Exit mobile version