Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد اور قومی کوشش ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد اور قومی کوشش ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد اور قومی کوشش ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان سے پولیو اور کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم چلانے پر بل گیٹس نے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ٹیلیفونک رابطے میں آرمی چیف نے انسداد پولیو مہم میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کردار کی تعریف کی۔

Advertisement

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں کامیابی کا سہرا پولیو ورکرز کے سر ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد اور قومی کوشش ہے، ہم تب ہی اسے کامیابی قرار دیں گے جب پاکستان میں ایک بھی بچہ پولیو کا شکار نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر