امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں لوگوں نے غزہ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں لوگوں نے غزہ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے جس میں امریکہ کی مختلف ریاستوں نے بھی شرکت کی ۔
واضح رہے کہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق آج کے اس اجتماع میں امریکہ کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں نے بھر پورشرکت کی۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ فلسطین اور اسرئیل تنازعہ کے حل اور قیام امن کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔
مظاہرین نے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل کی فنڈنگ کے ساتھ اسلحہ کا معاہدہ کینسل کرے۔
مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کو حق خود ارادیت دینے کے ساتھ قتل عام بند کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News