Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری شہداء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی،سراج الحق

Now Reading:

کشمیری شہداء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کشمیری حریت لیڈر محمد اشرف صحرائی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ کشمیری حریت لیڈر کے رہنما لمبے عرصے سے بھارتی جیل میں قید تھے، اشرف صحرائی کو اکسیجن لیول میں کمی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیاگیا،انکا کورونا ٹیسٹ منفی تھا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اشراف صحرائی کی شہادت ایک بڑاسانحہ ہے، درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہوں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ اشراف صحرائی کی شہادت پر انکے خاندان اور کشمیری قیادت کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ اشرف صحرائی کی شہادت کشمیریوں کی آزادی کے لئے قربانیوں میں ایک اور اضافہ ہے، کشمیری شہداء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر