Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مریم نفیس کی منگنی کی تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ مریم نفیس کی منگنی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹڑی کی اداکارہ مریم نفیس نے منگنی کر لی ہے۔

اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی خبر کی اطلاع دی ہے ساتھ ہی اداکارہ نے منگنی کی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by مریم نفیس (@mariyam.nafees)

Advertisement

مریم نفیس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ ان کے منگیتر سفید کُرتا پجامہ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ مجھے ڈھیر سارا پیار دینے کیلئے آپ کا بہت شکریہ۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی دعائے خیر (منگنی) 27 رمضان المبارک کو ہوئی۔

منگنی میں مریم نفیس کا میک اپ فائزہ سیلون نے کیا۔

Advertisement

میک اپ کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا فائزہ آپی ہمیشہ میرے ساتھ رہنے کیلئے آپ کا شکریہ ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر