Advertisement
Advertisement
Advertisement

سسرالیوں کا تشدد یا کچھ اور,حاملہ دیا مرزا کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹ لگنے کی تصویر وائرل

Now Reading:

سسرالیوں کا تشدد یا کچھ اور,حاملہ دیا مرزا کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹ لگنے کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹ لگنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل وہ گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں داراے کے مطابق اداکارہ دیا مرزا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں اداکارہ کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹیں نظر آرہی ہیں۔

دیا مرزا کی یہ تصویر دیکھ کر اداکارہ کے فین تشویش کا شکار ہو گئے ہیں۔

دیا مرزا کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر صارفین اداکارہ کا حال پوچھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ  بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا  نے بزنس مین ویبھو ریکھی سنگ سے اچانک شادی اور پھر حمل کی خبر دیکر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔

Advertisement

دیا مرزا کی یہ تصویر دیکھ کر ان کے فینس کو لگا کہ اداکارہ کو چوٹ لگ گئی ہے۔

دیا مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ برفیلی وادیوں میں آنکھیں بند کرکے ندی کنارے بیٹھی ہوئی ہیں۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے دیا مرزا نے کیپشن میں لکھا کہ میڈیٹیشن بہت ہی مشکل ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ کاش ہر شخص اس کی طاقت کو سمجھ پاتا، یہ زندگی بدل دینے والا ہے۔

دیا مرز انے بتایا کہ چاہے میں گھر پر رہوں یا کام پر میڈیٹیشن ہر جگہ میرے روٹین کا حصہ ہے۔

اداکارہ دیامرزا کے کیپشن سے واضح ہو رہا ہے کہ اداکارہ کی چوٹ اصلی نہیں ہے بلکہ میڈیٹیشن کے موق پر یہ تصویر اداکارہ نے شیئر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر