Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ منشا پاشا کی پریشانی کی وجہ کیا؟

Now Reading:

اداکارہ منشا پاشا کی پریشانی کی وجہ کیا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ منشا پاشا کیوں پریشان ہوگئی ہیں؟

تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں کافی پریشان دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

منشا پاشا کی نئی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

اداکارہ کی ویڈیو میں میں ان کی پریشانی کی وجہ رمضان میں بڑھنے والا وزن ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منشا پاشا کہہ رہیں ہیں کہ رمضان میں ویسے وزن گرنا چاہیے لیکن ایسا ہو نہیں رہا بلکہ بڑھ رہا ہے۔

جبکہ اداکارہ نے سوالیہ کیپشن میں پوچھا کہ کیا کسی اور کو بھی ایسا لگ رہا ہے؟

Advertisement

منشا پشا کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے جبکہ ویڈیو پر لوگوں کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل  منشا پاشا کی ورزش کرتے ہوئے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ منشا پاشا کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ورزش کر رہیں ہیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ ماہ اداکارہ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر نے خاموشی سے نکاح کر لیا تھا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر