Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کرکے 15.44 فیصد مقرر کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کرکے 7.56 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا تھا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد  پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے 56 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 76 پیسے  ، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 77 روپے 65  پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 80 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر