
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کل لاہور سے 2 روز کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور مریم نواز پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ مریم نواز پی ڈی ایم اجلاس کے لئے پہلے ہی مری میں موجود ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف کی ہدایت پر شہبازشریف نے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ پی ڈی ایم اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا روڈ میپ دے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News