Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان فلسطینی عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے، وزیر خارجہ

Now Reading:

پاکستان فلسطینی عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے، وزیر خارجہ
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلائے گئے او آئی سی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامی اجلاس طلب کرنے پر او آئی سی کے شکر گزار ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کر  رہی ہے ، اسرائیلی فوج کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے بے گناہ فلسطینی شہید ہورہے ہیں،مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادیوں میں توسیع باعث تشویش ہے۔پاکستان فلسطین اور اس کےعوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا ہے، پاکستان فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتاہے، او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے۔

Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے لئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے،عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا غیر قانونی استعمال رکوائے،غزہ پر بمباری فوری طور پر رکوائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر