Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد خان ’چائے والا‘ برطانیہ میں اپنا کیفےکھولنے کیلئے تیار

Now Reading:

ارشد خان ’چائے والا‘ برطانیہ میں اپنا کیفےکھولنے کیلئے تیار

ارشد خان ’چائے والا‘  برطانیہ میں اپنا کیفےکھولنے جا رہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر’ارشد چائے والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ برطانیہ میں اپنا کیفے کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

چند سال قبل سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے ارشد خان ’چائے والا‘ کے کیفے کے حوالے سے سوشل میڈیا پیجیز کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام سے قبل ہی وہ برطانیہ میں اپنا کیفے کھول لیں گے۔

دوسری جانب ارشد نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور ایک میوزک البم میں بھی کام کیا لیکن ارشد پھر اچانک منظر سے غائب ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ اکتوبر 2020  میں ارشد خان ’چائے والا‘ نے اسلام آباد میں اپنا کیفے بنالیا تھا جس کا نام انہوں نے کیفے چائے والا رکھا تھا۔

Advertisement

ارشد خان نے اپنا کیفے 10 اکتوبر سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر بلند مرکز کی جانب کھولا، کیفے چائے والا، روف ٹاپ کیفے ہے۔

ارشد خان کے کیفے کی تھیم ’ٹرک آرٹ‘ پر مبنی ہے اور کیفے میں شوخ رنگوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ کیفے کے انٹیرئیر ڈیزائن میں پاکستانی ثقافت صاف نمایاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر