Advertisement
Advertisement
Advertisement

12 مئی کے بعد برطانیہ میں داخل ہونے والوں کو 10 دن ہوٹل قرنطینہ کرنا ہو گا

Now Reading:

12 مئی کے بعد برطانیہ میں داخل ہونے والوں کو 10 دن ہوٹل قرنطینہ کرنا ہو گا

برطانیہ نے ترکی کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیاہے ،بارہ مئی کے بعد ترکی سے آنے  والوں کو دس دن کا قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

رطانیہ کے ٹرانسپورٹ سیکریٹری گرانٹ شیپس کا کہنا ہے کہ 17 مئی سے بیرون ملک تعطیلات پر جانا ممکن ہوگا۔

برطانیہ نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے ٹریفک لائٹس سسٹم متعارف کروادیا، جس کے تحت ریڈ، امبر اور گرین کٹیگری کا تعین کوویڈ کے خطرے کی بنیاد پرکیاگیا ہے۔
گرین لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والوں کو ہوٹل یا گھر میں قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

برطانوی حکومت نے ترکی، مالدیپ اور نیپال کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

حکام کی جانب سے گرین لسٹ میں 12 ممالک کوشامل کیا گیا ہے،جن میں پرتگال، جبرالٹر، اور اسرائیل بھی شامل ہیں، جبکہ گرین لسٹ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، سنگاپور، برونائی، آئس لینڈ، فاک لینڈ آئرلینڈ، آزورس اور میڈیرا اور فیرو آئرلینڈ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فرانس، اسپین اور یونان کوامبر لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے آنے والوں کو 10 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

دوسری جانب برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے بھی سفری اقدامات کو سخت کردیا،بیرون ملک جانے کیلئے شہریوں کومعقول وجہ درکار ہے ہوگی، جبکہ تعطیلات پر جانے کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام مسافروں کو لوکیٹر فارم لازمی بھرنا ہوگا اور روانگی سے قبل کوویڈ ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر