Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ سے آن لائن تعلیمی عمل متاثر

Now Reading:

جامعہ کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ سے آن لائن تعلیمی عمل متاثر

جامعہ کراچی میں بجلی کی گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ سے آن لائن تعلیمی عمل متاثرہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں کل رات ہونے والی بجلی کی لوڈشیڈنگ نےآن لائن کلاسز کےعمل کو بہت متاثرکیا ہے۔

اس حوالے سے اساتذہ کا کہنا ہےکہ روزانہ صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہےاس کے علاوہ شام میں اوررات میں  بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔

اساتذہ نے کہا کہ رات میں لوڈشیڈنگ ہونے کی وجہ سے جامعہ کراچی کے کیمپس میں رہائشیوں کو دفتری امور سنبھالنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے لیب میں قیمتی کیمیکلز اور دیگر سامان خراب ہو رہے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے آن لائن کلاسز اور سیمسٹر امتحانات سے قبل کورسز کی تکمیل کرانے میں مشکل ہوگئی ہے۔

Advertisement

اساتذہ اور ملازمین نے کہا کہ جامعہ کراچی کو تعلیمی و تحقیقی ادارے کی وجہ سے کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا ہے،جبکہ جامعہ کراچی میں روزانہ اوسطاً  دن میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر