پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر، اداکار شہباز شگری کے ساتھ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر نئی سیلفی شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
آئمہ بیگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویران کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
آئمہ بیگ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو ایسےغیر روایتی انسان ملیں، تو اُنہیں کبھی مت جانے دیں کیوں کہ یہ نایاب ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ رواں برس 20 مارچ کو گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری کے ساتھ منگنی کر لی تھی۔
گلوکارہ آئمہ بیگ نےاپنی منگنی کی خوبصورت انگوٹھی پہنے ہوئے صرف اپنے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر کے کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
