
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فین فالوونگ رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے یہ خوشخبری گزشتہ شام اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے’گیتی‘ نام کا ایک لاکٹ پہنا ہوا ہے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ پر اُن کے کروڑوں مداحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عائزہ خان نے انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ ویڈیو کے کیپشن میں مداحوں و فالوورز سے کہا کہ گیتی پرنسس کو ٹک ٹاک پر فالو کریں۔‘
عائزہ خان اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ میں ’ گیتی ‘ نامی ایک کردار ادا کر رہی ہیں جس پر انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا نام رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News