Advertisement

لیبر اور سمندر پاکستانیوں کی فلاح ترجیح ہونی چاہئیے،وزیر اعظم

عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیبر اور سمندر پاکستانیوں کی فلاح ترجیح ہونی چاہئیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں سے خطاب کیا ہے۔

Advertisement

عمران خان نے بیرون ملک مشنز اور سفیروں کو  ترجیحات سے متعلق سخت پیغام دیا ہے۔

وزیر اعظم نے مشنر اور سفیروں کو ہدایت کی ہے کہ اور سیز پاکستانی جو ہمارا عظیم اثاثہ ہیں ان کا خیال رکھیں اور  خصوصاً محنتی لیبر کا خیال رکھیں۔

وزیر اعظم نے سفیروں سے خطاب کا لنک بھی شئیر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ اسلامک یونیورسٹی میں سالانہ ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد
وزیر اعلیٰ پنجاب کا انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے پر پیغام
پاکستان کی نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے مالامال ہے، آرمی چیف
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
Next Article
Exit mobile version