
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اللہ عظیم ہے، اللہ کا شکر ہے میاں نواز شریف اور دیگر ساتھی سلامت ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھی وزراء واضح طور پر ہدایت کردہ اس حملے کی مذمت کریں، جس طرح سے اس حملے پر وزیراعظم اور ان کے ساتھیوں نے بات کی ہے، اس سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔
Condemn this fascist attack clearly directed by IK and his thugs. Reflects complete frustration on behalf IK and his government. Allah is Great. Allah ka Shukar hai Mian Nawaz Sharif and others are safe. https://t.co/8fHtLkfAY0
— Mohammad Zubair (@Real_MZubair) May 21, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News